آزادکشمیر کے عوام کو علاج معالجہ کی معیاری اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے ساتھ مل کر جدید ترین ہسپتال تعمیر کیا جائے گا
یہ ہسپتال آزادکشمیر کی تاریخ کا پہلا ہسپتال ہو گا جہاں ہر خاص و عام کو علاج معالجہ کی جملہ سہولیات مفت مہیا کی جائیں گی۔
Prime Minister Sardar Abdul Qayyum Niazi’s decision to build the first free hospital in Azad Kashmir.
