سیاچن میں پاک فوج کا ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو میجرز ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء میں میجر عرفان برچہ اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب بھی شامل ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیاچن میں جائے حادثہ پر فوجی دستے پہنچ چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *
You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>