وزیراعظم عمران خان کے مطابق حکومت 2028 تک ملک بھر میں دس ڈیم بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
عمران خان کے مطابق حکومت ڈیموں کی دہائی کا پروگرام شروع کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مہمند ڈیم سے علاقے کے پانی اور بجلی کے مسائل میں کمی آئے گی۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ پچھلی حکومتوں نے نچلے طبقے پر کوئی توجہ نہیں دی تھی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت صحت کارڈ اور گھر فراہم کرکے مظلوم اور نظر انداز لوگوں کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دیتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *
You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>